Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور میں سخت گرمی میں سخت سزا، پولیس اہلکار بے ہوش ہوگیا

قربان لائن میں لیٹ آنے پر پولیس اہلکارکوسخت سزادی گئی تھی
شائع 05 جولائ 2024 04:58pm

لاہورمیں سخت گرمی میں سخت سزا دینے پر پولیس اہلکاربے ہوش ہوگیا۔

پولیس ذرائع کےمطابق قربان لائن میں لیٹ آنے پرپولیس اہلکار کوسخت سزا دی گئی۔ جس سے اہلکار کی حالت غیرہوئی اوروہ زمین پڑگرپڑا، پولیس اہلکار کی حالت غیر اور بے ہوش ہونےکی فوٹیج بھی منظرے عام پرآ گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لائن آفسرروزانہ کی بنیاد پرجوانوں کو سخت گرمی میں سزا دیتا ہے۔

پولیس ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ مجبوری کی وجہ سے لیٹ ہو جانے پربھی سزا دی جاتی ہے۔افسران سزا کےساتھ جرمانہ بھی کردیتے ہیں جو تنخواہ سےکاٹ لیا جاتا ہے۔

lahore

lahore police