Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

اہلکار سفید گاڑی میں بٹھاکر لے گئے، ابھی تک گرفتاری کا سبب معلوم نہیں ہوسکا۔
شائع 04 جولائ 2024 02:46pm

پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کو حراست میں لے لیا گیا۔ پی ٹی آئی کے وکیل عاصم بیگ نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عامر مغل کو ڈی سی آفس کے باہر سے پولیس نے گرفتار کیا۔

پی ٹی آئی رہنما رہنما کو اسلام آباد پولیس نے حراست میں لیا ہے۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ عامر مغل کو کس لیے حراست میں لیا گیا ہے۔

کیپیٹل پولیس کی وردی میں ملبوس چار اہلکار عامر مغل کو حراست میں لینے کے بعد سفید گڑی میں بٹھاکر لے گئے۔

مزید پڑھیں :

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی

عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے درجنوں کارکنان اور رہنما گرفتار

پی ٹی آئی کی رہنما ایمان طاہر پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار

pti leader

aamir mughal

ISLAMABAD POLICE ARRESTS

NO REASON GIVEN