پاکستان شائع 04 جولائ 2024 02:46pm پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل ایک بار پھر گرفتار اہلکار سفید گاڑی میں بٹھاکر لے گئے، ابھی تک گرفتاری کا سبب معلوم نہیں ہوسکا۔