Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری

496 گاڑیوں میں 432 خاندانوں کی وطن واپسی عمل میں لائی گئی
شائع 04 جولائ 2024 09:18am
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام کے مطابق 3 جولائی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 637,427 تک پہنچ چکی ہے۔

اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ 1 جون سے 03 جولائی تک 7345 مرد، 4732 خواتین اور 4369 بچےواپس گئے جبکہ 496 گاڑیوں میں 432 خاندانوں کی وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔

عید کے بعد غیرقانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ

یاد رہے کہ وفاقی حکومت کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی۔

afghanistan

پاکستان