Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سوات میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 19بچے زخمی

خوش قسمتی سے کسی کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں، زخمی بچوں کو مٹہ اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
شائع 02 جولائ 2024 12:22pm

سوات کے علاقہ مٹہ میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 19بچے زخمی ہوگئے۔

پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ سوات کے تحصیل مٹہ ٹانگا میں پیش آیا، نجی اسکول کے کلاس روم کی اس وقت گری جب کلاس میں بچے موجود تھے۔

پولیس کے مطابق واقعہ میں 19بچے زخمی ہوگئے ہیں اور انہیں مٹہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

peshawar

Schools

KPK Government

school roof