Aaj News

اتوار, جنوری 05, 2025  
04 Rajab 1446  

پشاور میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی ختم کرکے گھر جا رہا تھا، پولیس
شائع 02 جولائ 2024 09:30am

پشاور میں تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں پیش آیا، جہاں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گیا۔

پولیس نے بتایا کہ ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی ختم کرکے گھر جا رہا تھا، پولیس افسران نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔

خیبر پختونخوا

peshawar

traffic police man killed