Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان ریلوے کی فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں کتنا اضافہ ہونے والا ہے ؟

فریٹ چارجز کا اطلاق 3 جولائی رات 12بجے سے ہوگا
اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:00pm

پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ تمام فریٹ ٹرینوں کےکرایوں میں تین فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

ریلویز انتظامیہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق نئے فریٹ چارجز کا اطلاق 3 جولائی رات 12 بجے سے ہوگا۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات، اسٹیل کولز، ڈیموریج، شنٹنگ ، وارفریج کے لئےچارجز نہیں بڑھائے گئے۔ مسافر ٹرینوں میں اضافہ فی الحال زیر غورنہیں ہے۔

Pakistan Railways

railway stations