Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مہنگائی میں اضافے کی شرح پھر بڑھ گئی، جون میں 12.6 فیصد ریکارڈ

30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال میں افراطِ زر میں اضافے کی اوسط شرح 23.4 فیصد رہی۔
اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 06:48pm

وفاقی محکمہ اعداد و شمار نے بتایا ہے کہ جون 2024 کے دوران ملک میں افراطِ زر کی شرح 12.6 فیصد رہی۔

مئی 2024 کے دوران ملک میں افراط زر کی شرح 11.8 فیصد تھی۔

30 جون کو ختم ہونے والی مالی سال میں افراطِ زر میں اضافے کی عمومی شرح 23.4 فیصد رہی۔

مالی سال 23-2022 کے دوران ملک میہں افراطِ زر میں اضافے کی اوسط شرح 29.2 فیصد تھی۔

INFLATION RATE

FBS