کاروبار اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 06:48pm مہنگائی میں اضافے کی شرح پھر بڑھ گئی، جون میں 12.6 فیصد ریکارڈ 30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال میں افراطِ زر میں اضافے کی اوسط شرح 23.4 فیصد رہی۔