Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد میں بائیکیا رائڈر کو لوٹنے والا 2 رکنی گینگ پکڑا گیا

ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی 8 موٹرسائیکلز بھی برآمد کرلی گئیں
اپ ڈیٹ 30 جون 2024 07:39pm
تصویر بذریعہ: انٹرنیٹ
تصویر بذریعہ: انٹرنیٹ

اسلام آباد میں بائیکیا چلانے والے کوگن پوائنٹ پرلوٹنے والا دو رکنی گینگ گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تھانہ ترنول کی حدود میں بائیکیا چلانے والے کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والا دو رکنی گینگ گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے آٹھ موٹرسائیکل، لوٹی گئی نقدی، اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان بائیکیا بک کروا کر سنسان علاقے میں لے جاتے تھے۔

ملزمان گن پوائنٹ پربائیکیاچلانے والے سے موٹرسائیکل اوراشیاء چھین لیتے تھے۔ملزمان مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی بھی کرتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں :

خیبرپختونخوا میں رواں سال 1400 سے زائد آپریشنز میں 124 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، سی ٹی ڈی

کراچی : گھر سے ماں بیٹے کی کئی روز پرانی لاشیں برآمد

اسلام آباد

Arrested

Snatching

Dacoity

bykea rider