پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 09:34pm شہر قائد میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 ملزمان گرفتار فائرنگ کے واقعات کراچی کے علاقوں پاک کالونی اور نیو کراچی اور اورنگی ٹاؤن میں پیش آئے ہیں
دنیا شائع 26 جولائ 2024 03:14pm 80 سال کے بزرگ ڈکیتوں کا گینگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ڈکیتوں کی عمر 69 سال، 70 سال اور 88 سال ہے، جن کے حوالے سے خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 10:38am ہاکس بے پکنک کیلئے جانے والی فیملی لٹ گئی، ڈکیتوں کی فائرنگ سے خاتون اور بچی زخمی ڈکیتی کا واقعہ ماڑی پور گودام فٹبال چوک کے قریب پیش آیا
دنیا شائع 16 جولائ 2024 01:20pm مالک کو پہچاننے کے بعد ڈکیت نے معافی مانگ کر سامان واپس کر دیا ڈکیتی کی واردات کا حیرت انگیز واقعہ بھارتی شہر میں پیش آیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 06:33pm کراچی میں پولیس مقابلوں میں 1 ملزم ہلاک، 4 گرفتار، 2 ڈکیت عوام کے ہتھے چڑھ گئے بدنام زمانہ منشیات فروش سمیع اللہ عرف ملا گزشتہ رات گلستان جوہر میں چھاپے کے دوران پولیس مقابلے میں مارا گیا
پاکستان شائع 30 جون 2024 08:16pm وزیرآباد میں ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی اہل خانہ کی عدم موجودگی میں نامعلوم چور تالے توڑ کر گھر میں داخل ہوئے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 07:39pm اسلام آباد میں بائیکیا رائڈر کو لوٹنے والا 2 رکنی گینگ پکڑا گیا ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی 8 موٹرسائیکلز بھی برآمد کرلی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 07:39pm کراچی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 10 ملزمان گرفتار ہوائی فائرنگ کے واقعات میں بھی خاتون جاںں بحق، 2 بچے اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی
▶️ پاکستان شائع 28 جون 2024 05:34pm کراچی گلستان جوہر میں ڈکیتی مزاحمت پرایک اور ماں کا لعل قتل رواں سال شہر قائد میں لٹیرے اسی افراد کی جان لے چکے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 09:58pm کراچی : ڈیڑھ کروڑ لوٹنے والے ڈاکو 60 لاکھ چھین کر فرار، مقدمہ درج، مدعی کے اہم انکشافات واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
لائف اسٹائل شائع 21 جون 2024 10:33am رکشے میں آئے ڈکیتوں نے بھارتی اداکار انوپم کھیر کو لوٹ لیا اداکار نے واقعے سے متعلق تصویر انسٹاگرام پر اپلوڈ کر دی
پاکستان شائع 18 جون 2024 06:36pm محکمہ تعلیم کے افسر کے گھر ڈکیتی کی واردات 4 مسلح ڈکیت لاکھوں روپے لے اُڑے، متاثرہ افسر نے تھانہ سٹی میں درخواست دیدی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 10:58pm گلشن اقبال میں پان کی دکان پر ڈکیتی کرنے والا بیٹا نہیں بلکہ خود ڈی ایس پی تھا دوران تفتیش کیس سے متعلق نیا انکشاف سامنے آ گیا ہے
پاکستان شائع 13 جون 2024 12:27pm پاکپتن میں ڈکیتی کے دوران خاتون کی ہلاکت، شوہر قاتل نکلا نیاز نے قینچی کے وار کرکے پروین کو قتل کیا اور ڈکیتی کا ڈراما رچایا، پولیس نے تفتیش کے دوران ملزم سے سچ اُگلوالیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 04:32pm کراچی میں ڈکیتی کے واقعات کے دوران 2 ڈاکو ہلاک عوام نے ڈکیت کو تشدد کے بعد ہلاک کر دیا
پاکستان شائع 09 جون 2024 12:20pm کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آ گئی ڈکیتوں کی جانب سے اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹا گیا تھا
پاکستان شائع 28 مئ 2024 02:59pm پاکپتن میں ڈکیتی مزاحمت پر دکاندار کو گولی مار دی مقتول گھر کا واحد کفیل تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 09:54pm شہری کی بہادری، اکیلے دو ڈاکوؤں سے لڑ کر ایک کو قابو کرلیا گرفتار ڈاکو حال ہی میں ضمانت لیکر اڈیالہ جیل سے رہا ہوا ہے ، پولیس
پاکستان شائع 17 مئ 2024 12:42pm ڈاکوؤں نے انسانیت کو شرمسار کردیا، میت لے جانے والے اور بچے بھی نشانے پر پنو عاقل میں ڈکیتی کے دوران بچہ اغوا، پاکپتن میں میت ایمبولینس لُوٹنے کی کوشش میں ایک ڈاکو ہلاک
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 07:08pm میک اپ کروانے آئی چار دلہنیں لٹ گئیں تین ڈاکو خواتین کے بھیس میں بیوٹی پارلر میں داخل ہوئے اور لوٹ مار کی۔
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 04:05pm ’گھر اجاڑ دیا، کوئی پوچھنے والا نہیں‘، کراچی کا ایک اور نوجوان بے رحم ڈاکوؤں کا نشانہ بن گیا فرحان کا دودھ کا کاروبار تھا، لین دین کے باعث رات میں نکلتا تھا
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 09:29am کراچی: تاجر کے اغواء اور ڈکیتی میں ملوث ایس ایچ اور اور اہلکار زیرحراست ایک کروڑ 18 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث ہونے پر ایس ایچ او ک برطرف کردیا گیا۔
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 02:45pm لاہور: کرکٹر کو فیملی سمیت گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا، مقدمہ درج لوٹی گئی رقم میں ایک ہزار امریکی ڈالر اور25ہزار ہاکستانی روپے شامل ہیں۔
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 01:46pm رحیم یار خان: 6 مسلح ڈاکو تاجروں سے 18 کروڑ روپے کا سونا چھین کر فرار زخمی تاجروں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 10:53am کراچی: سال 2023 میں اب تک 132 افراد قتل، ڈکیتی وراہزنی کی ہزاروں وارداتیں سال 2023 کے 11 ماہ کے دوران تقریبا 2 ہزار سے زائد گاڑیاں چوری کی گئیں اور چھینی گئیں۔
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 08:36am کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکو خاتون کا گلا کاٹ کر فرار ملزمان نے مقتولہ کے گھر سے 35 لاکھ روپے لوٹے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 03:07pm نیو کراچی میں ملازمت سے لوٹنے والے دوبھائیوں سے ڈکیتی، ایک جاں بحق لواحقین کا اسپتال عملے پر غفلت کا الزام
پاکستان شائع 05 جون 2023 09:03am کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، تین زخمی مقتول کی شناخت 60 سالہ ریاض احمد کے نام سے ہوئی، پولیس
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 09:49am کراچی: راہ چلتی خاتون نے ڈاکوؤں کو فرار ہونے پرمجبور کردیا، ویڈیو وائرل سوشل میڈیا صارفین خاتون کی بہادری کو سراہ رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 08:38pm نیشنل سکیورٹی کونسل کے حکم پر آئی جی پنجاب کی زیر نگرانی کچے کے علاقہ میں آپریشن کا آغاز کچے میں ڈاکوؤں کا مکمل صفایا کرکے قانون کی رٹ قائم کی جائے گی، آئی جی پنجاب