Aaj News

اتوار, جنوری 05, 2025  
04 Rajab 1446  

پشاور کے نجی گیسٹ ہاؤس میں گیس لیکج سے دھماکا، بچوں خواتین سمیت 9 افراد زخمی

واقعہ یونیورسٹی روڈ پر واقعہ شلٹن گیسٹ ہاوس میں پیش آیا
اپ ڈیٹ 29 جون 2024 11:49am

پشاور میں یونیورسٹی روڈ پر واقعہ نجی گیسٹ ہاوس میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر واقعہ شلٹن گیسٹ ہاوس میں دھماکا ہوا۔ حکام کے مطابق دھماکا مبینہ طور پر گیس لیکج کے باعث پیش آیا۔

علاوہ ازیں دھماکے میں بچے اور خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس بھاری نفری پہنچ گئی ہے۔

peshawar

Blast