Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

کیپیٹل ہل حملہ کیس: امریکی سپریم کورٹ سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریلف مل گیا

ٹرمپ کے خلاف الزامات پر کارروائی کے لیے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ تین چھ سے مسترد ہوگیا
شائع 29 جون 2024 09:40am

کیپیٹل ہل حملہ کیس میں امریکی سپریم کورٹ سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریلف مل گیا۔

ٹرمپ کے خلاف الزامات پر کارروائی کے لیے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ تین چھ سے مسترد ہوگیا۔ چیف جسٹس نے کہا پراسیکیوٹرز انتخابی نتائج کی دستاویزات کو خراب کرنے کے ثبوت دیں۔

عدالت نے ٹرائل کوٹ کو انتخابی بغاوت کیس میں الزامات پر دوبارہ غور کرنے کی ہدایت کردی۔

Donald Trump

America