Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈرائیونگ لائسنس برانچ کلفٹن میں چوری کی واردات

چورلیپ ٹاپ، ہارڈ ڈرائیو اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے
شائع 28 جون 2024 06:28pm

ڈرائیونگ لائسنس برانچ کلفٹن میں چوری کی واردات ہوئی ، پولیس کے مطابق چور لیپ ٹاپ، ہارڈ ڈرائیو ، اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔

ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں چوری کی واردات رات میں ہوئی ۔

پویس کے مطاب صبح کرائم سین یونٹ نے بھی جائے وقوعہ سے شواہد جمع کر لئے ہیں مزید تفصیلات جمع کرکے مقدمہ درج کریں گے۔

karachi

Robbery