Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

بیوی کو زندہ جلانے والے شوہر کو سزائے موت کا حکم

مجرم نے بیوی کو گھریلو جھگڑے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی، پولیس
شائع 24 جون 2024 05:37pm
علامتی تصویر/ فائل
علامتی تصویر/ فائل

فیصل آباد میں مقامی عدالت نے بیوی کو زندہ جلانے والے شوہر کو سزائے موت کا حکم دیدیا۔

ایڈیشنل سیشن جج ابوالحسنات نے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنایا۔

پولیس کے مطابق مجرم نوید احمد نے ڈیڑھ سال قبل بیوی کو گھریلو جھگڑے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی۔ بیوی کو جلانے کا مقدمہ تھانہ رضا آباد میں درج تھا۔

یہ بھی پڑھیں :

پسند کی شادی کرنے والا نوجوان چھریوں کے وار سے قتل 33

کراچی: نشہ سے منع کرنے پر نوجوان کا بزرگ شہری پر تشدد

شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کے دھماکے سے 7 افراد زخمی

Faisalabad

Murder

court