Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جنوبی کوریا: لیتھیم بیٹری فیکٹری میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک

آگ لگنے کا آغاز گودام کے اندر بیٹری پھٹنے سے ہوا
شائع 24 جون 2024 02:56pm

جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں لیتھیم بیٹری فیکٹری میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق فیکٹری میں لگی آگ کوبڑی حد تک بجھایا جا چکا ہے، جائے وقوعہ کی ویڈیو میں عمارت سےدھواں اب بھی اٹھ رہا ہے.

ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ لگنے کا آغاز گودام کے اندر بیٹری پھٹنے سے ہوا تاہم بیٹری پھٹنے کی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی۔

fire

Factory Fire