Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کے دھماکے سے 7 افراد زخمی

دھماکے سے 2 گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے، ذرائع
شائع 24 جون 2024 02:52pm

شمالی وزیرستان کے میرعلی بازار میں بارودی مواد کا دھماکے سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حملے میں 2 گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ زخمیوں کو میرعلی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب پولیس نےحملےکی تحقیقات شروع کردی۔

Blast