Aaj News

اتوار, نومبر 17, 2024  
15 Jumada Al-Awwal 1446  

خودکش دھماکا کیس، علی امین گنڈاپور باعزت بری

وزیراعلیٰ کے پی کو انسداد دہشت گردی عدالت ڈیرہ اسماعیل خان نے بری ہوگیا ہے
اپ ڈیٹ 22 جون 2024 07:57pm

سابق صوبائی وزیر اسرار خان گنڈا پور خودکش دھماکہ دہشتگردی کیس میں آج فیصلہ سنا دیا گیا۔

عدالت نے علی امین گنڈا پور اورانکے بھائی عمرامین گنڈا پور کو بھی بری کر دیا۔

وزیراعلیٰ کے پی اور ان کے بھائی کوانسداد دہشت گردی عدالت ڈیرہ اسماعیل خان نے بری کیا ہے۔

مدعی کی جانب سے قانون دان اقبال شاہ گیلانی کر رہے تھے جبکہ ملزمان کی جانب سے کیس کی پیروی وکیل غلام محمد سپل نے کی تھی۔

Ali Ameen gandapur

pti leaders