Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سول اسپتال میں کروڑ روپے مالیت کی کینسر ادویات چوری

محکمہ صحت کے 2 ملازمین کے خلاف مقدمہ درج
شائع 21 جون 2024 08:54pm

سول اسپتال کراچی میں 36 کروڑ روپے مالیت کی کینسر ادویات چوری ہوگئیں، ماہ میں کینسر کی 76 ہزار گولیاں چوری کی گئیں۔

سول اسپتال میں تعینات نیاز خاصخیلی اور اقبال چنا چوری میں ملوث نکلے ۔محکمہ صحت کے 2 ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا گرفتاری کے لیے چھاپہ مارکارروائی جاری ہے

محکمہ صحت کے مطابق چوری ہونے والی ادویات کی مالیت 36 کروڑ روپے ہے ۔

karachi

hospital

Medicine Shortage