پاکستان شائع 30 دسمبر 2024 07:22pm بلوچستان میں قومی شاہراہیں بند کرنے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ جائز احتجاج کی اجازت ہے، قومی شاہراہیں بند نہیں کرنے دیں گے، ترجمان بلوچستان
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 03:58pm رہنما پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط، ڈی چوک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی اپیل اپنی 74 سالہ زندگی میں آج تک کبھی خود کو اتنا بے یارومدد گار نہیں پایا، مراسلہ
لائف اسٹائل شائع 19 نومبر 2024 11:47am مردہ خانے میں رکھی لاش کی آنکھ غائب، انکشاف سے ہلچل مچ گئی آنکھ مبینہ طور پر غائب ہوگئی جس کے بعد اسپتال میں ہلچل مچ گئی
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 10:14pm سول اسپتال کے مردہ خانے کا کولنگ سسٹم خراب، لاشوں میں کیڑے پڑگئے راہ چلتے لوگوں نے مردہ خانے کے قریب بدبو کی شکایت کی، اسپتال انتظامیہ بے خبر
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 06:27pm چنیوٹ سرگودھا روڈ پر مبینہ زیادتی کے بعد لڑکے کے پیٹ میں ’ہوا‘ بھر دی گئی ائیر پریشر گن کی وجہ سے بچے کا پیٹ، انتڑیاں اور جسم کے دیگر حصے شدید متاثر ہو گئے
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 06:16pm جڑانوالہ : سرکاری اسپتال میں لاوارث زندہ شخص کو وارڈ سے مردہ خانے منتقل کردیا گیا لاوارث شخص نے مردہ خانہ میں سسک سسک کر جان دے دی، ذرائع
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 04:52pm لیاری کالج آف نرسنگ میں پرنسپل کے ساتھ ہراسگی ، اسپتال کے مختلف شعبے بند تمام او پی ڈیز بند ، مریض شدید پریشان، متعدد آپریشن ملتوی ہونے کا امکان، مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 07:18pm سیہون میں زہریلی گیس کے باعث 2 بہن بھائی جاں بحق، 7 افراد کی حالت غیر چند روز قبل بھی ایسے 2 واقعات رونما ہو چکے ہیں، ایم ایس
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 08:28pm کراچی : سندھ گورنمنٹ اسپتال میں خاتون مریضہ پر تشدد، ملزم گرفتار اسلام آباد سے آئی خاتون کو ایمرجنسی میں شاہ زیب نامی شخص نے تھپڑ مارا، اسپتال ذرائع
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 05:04pm کراچی : مختلف واقعات میں خاتون اور نوجوان سمیت 4 افراد جاں بحق خاتون کی موت کرنٹ لگنے سے شاہ لطیف ٹاؤن میں ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 09:03pm ڈاکٹر عبدالقدیر خان ٹرسٹ اسپتال میں کروڑوں روپے کے گھپلے کا انکشاف ملزمان کے خلاف درخواست ڈاکٹر وینا کی طرف سے دی گئی ہے۔
دنیا شائع 28 اگست 2024 05:23pm مریض نے لیڈی ڈاکٹر کو دبوچ کر اُس کا سَر لوہے کے پائپ پر دے مارا ڈاکٹر کے سَر پر شدید چوٹ آئی ہے، مشتعل مریض کو اسپتال کے عملے نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
لائف اسٹائل شائع 23 اگست 2024 03:02pm گمشدہ خاتون کی لاش ایک سال بعد مردہ خانے سے برآمد مردہ کی والدہ اور بہن اسے ایک سال تک پورے شہر میں تلاش کرتی رہیں، میڈیا رپورٹ
پاکستان شائع 20 اگست 2024 04:33pm پشاور: نگران حکومت کا بڑا اسکینڈل، ایک ارب کے دستانوں کی ہیر پھیر 2 کروڑ 82 لاکھ دستانوں کے حوالے سے متعلقہ افسران بے خبر نکلے
پاکستان شائع 19 اگست 2024 06:25pm سروسز اسپتال لاہور میں ایمبولینس نایاب، مریضوں کے بیڈ ٹریفک سے گزرنے لگے واقعہ اسپتال انتظامیہ کے خلاف پلاٹ کیا گیا ہے، ایم ایس سروسز اسپتال
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 10:18pm پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل عدالت نے کئی بار تحریری حکم دیا تھا کہ ان کا علاج کروایا جائے، وکیل یاسمین راشد
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 08:12pm میو اسپتال میں کینسر کے مریضوں کو زائد المعیاد انجکشن لگائے جانے کا انکشاف درجنوں زائد المعیاد انجکشن فارمیسی کے فریج میں موجود تھے، ذرائع
دنیا شائع 15 جولائ 2024 07:21pm اسپتال میں علاج کے لیے آنے والا شخص 2 دن تک لفٹ میں بند رہا، آگے کیا ہوا؟ اہلخانہ نے گمشدگی کی رپورٹ پولیس میں جمع کرا دی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 09:30am 6 مرتبہ ڈسے جانے کے باوجود نوجوان صحت یاب، سانپ پریشان نوجوان نے سانپ کے حملوں سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ بھی کر دیا
لائف اسٹائل شائع 06 جولائ 2024 09:58am حمل سے متعلق سوناکشی سنہا پھٹ پڑیں سوناکشی سنہا گزشتہ دنوں ظہیر اقبال کے ہمراہ اسپتال پہنچی تھیں
پاکستان شائع 29 جون 2024 11:12pm لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 24 سالہ لڑکی جاں بحق ڈاکٹروں کی جانب سے مریضہ کو علاج فراہم نہیں کیاگیا، لواحقین کا الزام
پاکستان شائع 29 جون 2024 08:17pm نارمل ڈلیوری نہ ہونے پر سرگودھا میں 30 افراد کا اسپتال پر حملہ مرکز صحت چک مبارک اور تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال بھیرہ کےنرسنگ اسٹاف کا ہرتال کا اعلان
لائف اسٹائل شائع 29 جون 2024 01:24pm سوناکشی سنہا اسپتال پہنچ گئیں، بھارتی میڈیا کا سنسنی خیز دعویٰ سوناکشی سنہا سفید رنگ کی گاڑی میں اپنے شوہر کے ہمراہ اسپتال پہنچیں
دنیا اپ ڈیٹ 27 جون 2024 04:45pm طبی عملے کا آئی سی یو کے مریض پر تشدد، ویڈیو وائرل مریض ہریانہ کے مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھا، بیٹے کی شکایت پر مقدمہ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 10:05pm حیدر آباد میں دوران آپریشن 17 سالہ لڑکی جاں بحق، ورثا کا احتجاج لڑکی کا سینے کا آپریشن حیدر آباد کے مقامی اسپتال میں جاری تھا
پاکستان شائع 21 جون 2024 08:54pm سول اسپتال میں کروڑ روپے مالیت کی کینسر ادویات چوری محکمہ صحت کے 2 ملازمین کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان شائع 21 جون 2024 08:34am سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور نرسوں کا احتجاج دوسرے روز میں داخل ینگ ڈاکٹرز اور نرسوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رکھا ہے
پاکستان شائع 18 جون 2024 11:40pm کراچی میں ہیضہ کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ درجنوں افراد بدہضمی کی شکایت پر اسپتالوں میں داخل
دنیا اپ ڈیٹ 18 جون 2024 04:32pm ایران کے اسپتال میں آگ لگنے سے 9 مریض جاں بحق جب وقت آگ لگی تب اسپتال میں 142 مریض موجود تھے، حکام
پاکستان شائع 13 جون 2024 07:09pm ڈسٹرکٹ اسپتال خانیوال میں غلط انجکشن لگانےسے3 بچے جاں بحق سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نےغفلت برتنےپر 3 ملازمین کو معطل کردیا
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع