Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج

ابوالحسن اصفہانی روڈ کے دونوں اطراف شاہراہ پر ٹریفک شدید جام
شائع 21 جون 2024 06:16pm

کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر کے الیکٹرک کے خلاف علاقہ مکین سڑکوں پر آگئے۔

احتجاجی مظاہرے کےباعث ابوالحسن اصفہانی روڈ کے دونوں اطراف شاہراہ پر ٹریفک شدید جام ہوگیا۔ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

مظاہرین نے کے الیکٹرک کے خلاف شیدید نعرے باسی بھی کی ، تاہم سچل پولیس کے پہنچنے کے بعد مظاہرین منتشر ہو گئے۔

K Electric

Loadshedding

KARACHI HOT WEATHER