پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 12:51pm جماعت اسلامی نے ایک بار پھر کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا کے الیکٹرک سب سے مہنگی بجلی دے رہا ہے، منعم ظفر خان
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 09:28am بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج، مائی کلاچی، بورڈ بیسن اور تین تلوار پر بدترین ٹریفک احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، دفاتر جانے والے شہری رُل گئے
پاکستان شائع 20 اگست 2024 02:33pm 2 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے 50 ارب روپے کی بچت جاسکتی ہے، وزیر توانائی آئی پی پیز معاملے پر ایک دو ماہ میں خوشخبری سنائیں گے، اولیس لغاری
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 08:30am حیدر آباد میں لوڈشیڈنگ اور بجلی چوری پر مقدمات کیخلاف احتجاج،علاقہ میدان جنگ بن گیا مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ سے 6 اہلکار زخمی، پولیس نے 12 سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 05:04pm کے الیکٹرک کو لوڈشیڈنگ کے حوالے سے نیپرا کی اہم ہدایات ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں کے الیکٹرک کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، نیپرا
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 03:28pm لکی مروت: لوڈشیڈنگ کے ستائے افراد کا پیسکو دفتر پر دھاوا، گرڈ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ مشتعل مظاہرین نے پیسکو اسٹور اور دفتر کا ریکارڈ بھی ضائع کردیا جبکہ پولیس مظاہرین کے آگے بالکل بے بس نظر آئی
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 08:17pm فارم 47 کی حکومت عوام کی نہیں مسلط کردہ ہے، حافظ نعیم الرحمان ججز فارم 45 کے مطابق فیصلے کریں تاکہ عوام کے ووٹوں والی حکومت آئے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 01:53pm مہنگی بجلی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف لاہور میں جماعت اسلامی کا احتجاج دوام خود سڑکوں پر نکل آئے تو کیا ہوگا، احمد سلمان بلوچ، اظہر بلال اور ملک شاہد اسلم کا مطاہرین سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 08:32am کے الیکٹرک دفتر کے باہر احتجاج دوران مبینہ توڑ پھوڑ، 300افراد کے خلاف مقدمہ درج لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کےدفتر پر حملے کی شدید مذمت کرتے پیں، ترجمان کے الیکٹرک
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 08:55am کراچی میں لوڈ شیڈنگ سے تنگ عوام کا کے الیکٹرک آفس پر حملہ مظاہرین نے لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کے دفتر میں توڑ پھوڑ اور کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا، مقدمہ درج
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 11:14am ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال تشویش ناک حد تک بڑھ گیا، طلب اور پیداوار میں بڑا فرق ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 12:11pm کے الیکٹرک نے رات میں بجلی کی فراہمی کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے مختلف علاقوں میں مکینوں نےرات جاگ کرگزاری، سلطان آباد، سٹی ریلوےکالونی اورشاہین کمپلیکس چوک پرمظاہرہ، خواتین کی شرکت
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 09:47pm کراچی: ہیٹ ویو کے دوران لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور کے الیکٹرک کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ آج ہی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 27 جون 2024 05:41pm لوڈ شیڈنگ اور گرمی سے مرنے والوں کی ایف آئی آر کے الیکٹرک کے سی ای او کے خلاف درج کرنے کا مطالبہ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی کےالیکٹرک پر پھٹ پڑے
پاکستان شائع 27 جون 2024 04:02pm میرے تو بیوی بچے بھی نہیں، بجلی کا بل زیادہ آنے پر شیخ رشید پھٹ پڑے شیخ رشید اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے
پاکستان شائع 27 جون 2024 09:59am کراچی میں بجلی بندش کیخلاف احتجاج، ٹائر نذر آتش، سڑک ٹریفک کیلئے بند مذاکرات کی کامیابی کے بعد احتجاج ختم کردیا گیا
پاکستان شائع 25 جون 2024 05:56pm کے الیکٹرک پر بلاول اور ایم کیو ایم پھٹ پڑے گرمی میں لوڈ شیڈنگ سے اموات بڑھنے کا خطرے ہے، پی ایم اے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 01:17pm ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار سے متجاوز، لوڈشیڈنگ میں اضافہ بجلی کی طلب 25 ہزار500 میگاواٹ ہے
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:20pm کراچی : ڈنڈا بردار ہجوم نے کے الیکٹرک عملے پر دھاوا بول دیا پولیس کی جانب سے کارروائی کے بعد ہجوم منتشر ہوا، کے الیکٹرک
پاکستان شائع 23 جون 2024 08:18pm جماعت اسلامی کا لوڈ شیڈنگ اور بجلی کے بلوں میں اضافے کیخلاف ملک گیر احتجاج، کراچی میں دھرنے کا اعلان جس شعبے کو دیکھیں گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 10:44am پشاور: زبردستی فیڈرز آن کرنا مہنگا پڑ گیا، 19 گھنٹے بعد بھی رحمان بابا گرڈ اسٹیشنز کے فیڈرز بحال نہ ہوسکے گزشتہ روز دوپہر تین بجے بجلی منقطع ہوگئی تھی
پاکستان شائع 21 جون 2024 06:16pm کراچی میں کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج ابوالحسن اصفہانی روڈ کے دونوں اطراف شاہراہ پر ٹریفک شدید جام
پاکستان شائع 20 جون 2024 10:53am خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے زائد نہ ہو، محکمہ داخلہ کی ہدایت صوبائی محکمہ داخلہ نے صوبے کے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:27am خیبرپختونخوا میں گرڈ اسٹیشنز پر چڑھائی : وزیر توانائی نے وزارت داخلہ سے مدد مانگ لی پولیس ذمہ داروں کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج نہیں کر رہی، اویس لغاری کی خط میں دہائی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2024 05:39pm علی امین گنڈا پور نے گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیا، خیبرپختونخوا سے بجلی فراہمی بند کرنے کی دھمکی ٹانک میں ایم پی اےعثمان خان نے ضلع بھر کے متعدد بند فیڈرز کی بجلی بحال کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2024 10:33pm پشاور : رکن اسمبلی نے گرڈ اسٹیشن میں چارپائیاں ڈال لیں، بجلی بحال کروا دی گرڈ سٹیشن پر ہی رہوں گا، بجلی بند نہیں کرنے دوں گا، رکن اسمبلی
پاکستان شائع 03 جون 2024 10:29am غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کے وکیل معاونت کیلئے طلب عدالت ملک میں جاری غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے، درخواست کی استدعا
پاکستان شائع 01 جون 2024 10:28pm کراچی : غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ پر شہریوں اور تاجر برادری کا پارہ ہائی ایک جانب شہری سراپا احتجاج ہیں، تاجروں نے شہر بھر کی صنعتیں بند کرنے کی دھمکی دیدی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 12:13am شہر شہر پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر خواتین اور بچوں کا احتجاج مظاہرین نے احتجاجی ریلی نکال کر ہاتھوں میں بینرز اٹھاکر شدید نعرے بازی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 02:18pm وزیر توانائی نے نئی نوید سنا دی، ’روشن پاکستان پروگرام سے توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا‘ فیسکو میں 6 فیصد، آئیسکو میں 7 فیصد فیڈرز پر بجلی بند ہوئی، ملتان میں 15فیصد لائن لاسز کیٹگری فیڈرز پر بجلی بند ہوئی، اویس لغاری
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا