Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور میں سوتیلے بھائی کو قتل کرنے والا خوشاب سے گرفتار

علی اصغر نے حسین کو مکان کے لالچ میں قتل کیا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
شائع 20 جون 2024 02:49pm

دو دن قبل لاہور کی نشتر کالونی میں 13 سالہ لڑکے کو قتل کرنے والے سوتیلے بھائی کو پولیس نے خوشاب سے گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ علی اصغر نے سوتیلے بھائی حسیب کو مکان کے لالچ میں قتل کیا۔ ملزم کے والد احمد نے مکان حسیب کے نام کر رکھا تھا۔

علی اصغر کے خلاف حسیب کے قتل کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

lahore

STEP BROTHER MURDERED

CULPRIT ARRESTED

PROPERY DISPUTE