کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کا مرکز کراچی سے 32 کلو میٹرجنوب مغرب میں تھا، زلزلہ پیما مرکز
کراچی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 اور گہرائی 42 کلومیٹر تھی۔
اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز نے مزید بتایا کہ زلزلے کا مرکز کراچی سے 32 کلومیٹرجنوب مغرب میں تھا۔
واضح رہے کہ بدھ کی صبح ہی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے، جس کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی تھی۔
karachi
earthquake
Met Office
مقبول ترین
Comments are closed on this story.