Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ویل ڈن پنجاب، ویل ڈن مریم نواز، وزیراعظم شہباز شریف کی شاباش

امید ہےعوامی خدمت کا یہ معیار مزید بہتر ہوگا، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 19 جون 2024 06:31pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

بڑی عید کے تین دن میں بہترین صفائی اور عوامی خدمت پر وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ان کی ٹیم کو شاباش دی ہے۔

شہباز شریف نے شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ”ویل ڈن پنجاب“، ”ویل ڈن مریم نواز“ اور ساتھی ہی یہ بھی کہا کہ شدید ترین گرمی میں عملےکی محنت قابل تعریف ہیں۔

پنجاب میں عیدالاضحیٰ پر عرق گلاب ملے پانی سے سڑکوں کی دھلائی

وزیراعظم نے کہا کہ امید ہےعوامی خدمت کا یہ معیار مزید بہتر ہوگا، ڈرون کے استعمال سے لاہور نہر میں گندگی پھینکنے میں 80 فی صد کمی قابل ستائش ہے۔

علی امین گنڈا پور نے گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیا، خیبرپختونخوا سے بجلی فراہمی بند کرنے کی دھمکی

علی امین گنڈا پور نے گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیا، خیبرپختونخوا سے بجلی فراہمی بند کرنے کی دھمکی

شاعرانہ تبصرہ کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عرق ریزی کےساتھ عرق گلاب کا استعمال جاری رہنا چاہیے۔

PM Shehbaz Sharif

CM Punjab Maryam Nawaz

Eid Ul Adha 2024