Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

فیصل آباد میں ڈاکو 2 کروڑ نقد، 55 لاکھ کے زیورات لے اُڑے

یہ واردات نشاط آباد کی سٹی ہاؤسنگ کالونی میں کی گئی، پولیس ملزمان کے تعین کیلئے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر رہی ہے
شائع 19 جون 2024 11:42am

فیصل آباد کے علاقے نشاط آباد کے ایک گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے۔

اس واردات میں مسلح ڈاکو 2 کروڑ روپے نقد اور 55 لاکھ روپے کے طلائی زیورات لے اُڑے۔

ڈکیتی کی یہ بڑی واردات سٹی ہاؤسنگ کالونی میں ہوئی۔ پولیس نے ملزمان کے تعین کے لیے گھر کے آس پاس کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنا شروع کردیا ہے۔

BIG DACOITY IN FAISALABAD

NISHATABAD

CITY HOUSING COLONY

Rs 20 MILLION

JEWLLERY OF GOLD WORTH Rs, 5.5 MILLION