پاکستان شائع 19 جون 2024 11:42am فیصل آباد میں ڈاکو 2 کروڑ نقد، 55 لاکھ کے زیورات لے اُڑے یہ واردات نشاط آباد کی سٹی ہاؤسنگ کالونی میں کی گئی، پولیس ملزمان کے تعین کیلئے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر رہی ہے