Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد: عید الاضحی کے روزسنگین نوعیت کے جرائم کی 19وارداتیں رپورٹ

6 موٹرسائیکل چوری ہوئیں اور ایک موٹر سائیکل گن پوائنٹ پرچھینا گیا
اپ ڈیٹ 18 جون 2024 02:42pm

اسلام آباد میں عید الاضحی کے روزبھی سنگین نوعیت کی جرائم کی 19وارداتیں رپورٹ ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق عید کے روزفائرنگ سے ایک شخص قتل اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق چوری ، ڈکیتی اورسنیچنگ کے 10واقعات رپورٹ ہوئے۔

پولیس کے مطابق چوری، ڈکیتی اور اسنیچنگ کے 20 واقعات میں رپورٹ ہوئے جس میں شہری لاکھوں روپے نقدی سے محروم ہوگئے۔

پولیس کے مطابق 6 موٹرسائیکل چوری ہوئیں اور ایک موٹر سائیکل گن پوائنٹ پرچھینا گیا۔

اسلام آباد

islamabad police