Aaj News

بدھ, اکتوبر 30, 2024  
26 Rabi Al-Akhar 1446  

راولپنڈی: گھر میں گیس لیکیج دھماکہ، قصاب اور اہلِ خانہ سمیت 7 افراد زخمی

تمام افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا
شائع 17 جون 2024 12:41pm

راولپنڈی کے علاقے وارث خان میں گھر میں ہوئے گیس لیکج دھماکے میں 7 افراد جھلس کر زخمی ہوئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

زخمی ہونے والوں میں گھر کے مکین اور گلی میں قربانی کرنے والے قصاب شامل ہیں۔

rawalpindi

gas leakage blast