پاکستان شائع 07 اگست 2024 10:17am سندھ ہائیکورٹ نیو بار روم کی کینٹین میں دھماکا، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے سندھ ہائیکورٹ کی سیکیورٹی ٹیم نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا
پاکستان شائع 03 اگست 2024 05:11pm گیس چوری میں ملوث صارف پر 3 کروڑ 25 لاکھ روپے جرمانہ عائد گیس چوری کرنے کے لیے بڑے کمپریسر کا استعمال کیا جا رہا تھا
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 05:18pm سیالکوٹ: گیس لیکج کے باعث آگ لگنے سے تین بہن بھائی جھلس گئے تینوں بہن بھائیوں کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال انتظامیہ
پاکستان شائع 27 جون 2024 09:23am سندھ حکومت کا ایل این جی اور ایل پی جی کی دکانوں کو آبادی سے باہر منتقل کرنے کا حکم محکمہ داخلہ نے سندھ بھر کے ڈی سیز کو مراسلے بھجوا دیے
پاکستان شائع 17 جون 2024 12:41pm راولپنڈی: گھر میں گیس لیکیج دھماکہ، قصاب اور اہلِ خانہ سمیت 7 افراد زخمی تمام افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2024 10:16am حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں اموات 22 ہوگئیں بدھ کے روز کراچی سے مزید 4 میتیں حیدر آباد پہنچائی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 05:38pm حیدرآباد سلنڈر دھماکے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، اموات کی تعداد 14 ہوگئی سول برنس وارڈ کراچی میں زیر علاج مزید 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 05:25pm حیدرآباد: گیس سلنڈر کے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11 ہوگئی اسپتال میں 13 زخمی زیرعلاج ہیں جن میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 09:57pm حیدرآباد میں سلنڈر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، 52 زخمی علاج کیلئے کراچی لائے گئے مریضوں کی حالت انتہائی تشویشناک
پاکستان شائع 03 مئ 2024 07:59am رائیونڈ : مٹھائی کی فیکٹری میں دھماکے سے3منزلہ عمارت منہدم، ہلاکتوں کا خدشہ حادثے میں جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی قریبی اسپتال منتقل
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 04:43pm کراچی: جنریٹر مارکیٹ میں دھماکے بعد آگ لگ گئی، 2 افراد جاں بحق واقعہ سلنڈر پھٹنے کے باعث پیش آیا، حادثے میں کسی قسم کی تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے، پولیس
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 12:24pm گیس کی لوڈ شیڈنگ اور فکس چارجز کا نفاذ عدالت میں چیلنج عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:56pm کراچی میں شادی ہال کے باہر گیس لائن میں دھماکا، 5 افراد زخمی آتش بازی کے سبب قریب گیس پائپ لائن میں دھماکہ ہوا ، پولیس
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 09:39am کراچی: بیکری میں دھماکا، والد اور 2 بیٹے زخمی جھلس کر زخمی ہونے والے افراد سول اسپتال برنس وارڈ منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:45am کوئٹہ : گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، آتشزدگی سے 2 بچوں سمیت 3 جاں بحق 2 افراد زخمی بھی ہوئے، لاشیں اور زخمی اسپتال منتقل
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 02:13pm راولپنڈی میں گیس لیکج کے باعث 3دھماکے، 2 بچے جاں بحق، متعدد زخمی کمرے میں گیس جمع تھی بجلی کا سوئچ آن کرتے ہی دھماکا ہوگیا، ریسکیو
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 08:39am راولپنڈی: گیس لیکج دھماکے سے 2 افراد جھلس کر زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 27 مئ 2023 12:21pm راولپنڈی میں گیس لیکج دھماکا، 2 بچے جاں بحق دھماکے میں خاتون اور 2 بچے زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 02:47pm کراچی، دکان میں گیس سلنڈردھماکے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے دھماکا بلدیہ 24 مارکیٹ کی دکان میں ہوا ہے
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 08:38am کراچی: گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، ایک شخص زخمی دھماکے سے عمارت ایک حصہ گرگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 09:17am کوئٹہ میں گیس لیکج دھماکے سے گھر کی چھت گرگئی، 6 افراد جاں بحق گیس لیکج دھماکے سے گھر گر کر ملبے کا ڈھیر بن گیا