Aaj News

پیر, جولائ 01, 2024  
25 Dhul-Hijjah 1445  

ملک بھر میں کئی قربانی کے جانور بپھر گئے، موسمی قصائیوں کی دوڑیں لگ گئیں

سوشل میڈیا پر بھاگتے دوڑتے جانوروں کی ویڈیوز وائرل
اپ ڈیٹ 17 جون 2024 06:25pm
علامتی تصویر
علامتی تصویر

ملک کے مختلف شہروں میں قربانی کے جانور چھریاں اور اپنے ساتھیوں کو ذبح ہوتے دیکھ کر بپھر گئے اور موسمی قصابوں کی دوڑیں لگوا دیں۔

اناڑی قصائی جانور کو قابو نہ کرسکے اور قربانی کے جانور رسی تڑوا کر بھاگ نکلے۔

صادق آباد میں بھی موسمی قصائی تگڑے جانور کے سامنے بے بس نظر آئے اور دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قربانی کے جانور کو قابو کیا۔

قربانی کے گوشت کا تنازع، 4 بھائیوں کی لڑائی میں ایک جاں بحق

سوشل میڈیا پر جہاں قربانی کی ویڈیوز سامنے آرہی ہیں وہیں قربانی کے جانوروں کے پیچھے بھاگتے لوگوں اور قصائیوں کی ویڈیوز بھی وائرل وہ رہی ہیں۔

Viral Video

Eid Ul Adha 2024

Sacrificial Animal Escape