Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
10 Rajab 1446  

جنوبی وزیرستان میں جے یو آئی رہنما پر فائرنگ، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

مولانا میر زاجان وزیر کے بیٹے نے حملے کی تصدیق کردی
شائع 13 جون 2024 09:50pm

جنوبی وزیرستان میں جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سابق ضلعی امیر مولانا میر زاجان وزیر پر فائرنگ کی گئی ہے جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔

فائرنگ کے بعد سابق ضلعی امیر جے یو آئی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا منتقل کر دیا گیا ہے۔

ایبٹ آباد میں کوسٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم، 8 بچوں سمیت 10 افراد زخمی

مولانا میر زاجان وزیر کے بیٹے نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان پر فائرنگ وانا بائی پاس روڈ پر ہوئی۔

نوشہرو فیروز: کالج پر مسلح افراد حملہ آور، پرنسپل زخمی

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال وانا میں سابق ضلعی امیر کا علاج جاری ہے۔

South Waziristan

JUIF

Molana Mir Zajan

Attack on JUI Leader