Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ چیف جسٹس ایپلیٹ ٹریبونل کے چئیرمین تعینات

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا
شائع 13 جون 2024 05:40pm

سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم خان کو ایم ٹی آئی کے لئے ایپلیٹ ٹریبونل کے چئیرمین تعینات کر دیا گیا۔

پشاور: سابقہ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم خان کو تین سال کے لئے ایم ٹی آئی کے لئے ایپلیٹ ٹریبونل کا چئیرمین تعینات کر گیا گیا ہے۔

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے جسٹس ابراہیم کی بطور چیئرمین تعیناتی کا اعلامیہ بھی جاری کردیا ہے۔

جسٹس محمد ابراہیم خان کے تعیناتی کی منظوری وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا نے دے دی۔

peshawar

Peshawar High Court