Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کرک : سام بانڈہ آئل فیلڈ پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا

پولیس کا علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن
اپ ڈیٹ 10 جون 2024 11:40pm
فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

کرک میں سام بانڈہ آئل فیلڈ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا، جسے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ناکام بنا دیا۔

پولیس اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ ہوئی، جس کے بعد پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کی مزید نفری روانہ کی گئی۔

حملے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا تھا، تاہم پولیس کی جانب سے حملہ پسپا کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں :

تاجروں سے اغوا اور بھتہ لینے والا ٹی ٹی پی کا دہشتگرد کراچی میں مارا گیا

سانحہ 9 مئی : میانوالی ائربیس پر حملے کے تمام ملزمان باعزت بری

پولیس نے علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ ڈی پی او خانخیل خود آپریشن کو لیڈ کر رہے ہیں۔

خیبر پختونخوا

KPK Police

OIL COMPANY