پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 02:32pm کرک: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہو گئی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے
پاکستان شائع 14 اپريل 2025 02:32pm کرک میں عوام اور گیس کمپنی انتظامیہ کے درمیان تصادم، 4 ایف سی اہلکار زخمی مساجد میں کمپنی کے خلاف نکلنے کے اعلانات
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2025 02:51pm کرک میں پی ٹی آئی یوتھ کنونشن بد نظمی کا شکار، کارکنوں کا اپنی ہی حکومت کے خلاف احتجاج احتجاج اور بد نظمی نے تقریب کو پارٹی اختلافات کا منظرنامہ بنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2025 05:04pm ملک بھر میں میٹرک امتحانات کا آغاز، کرم اور شمالی وزیرستان میں امتحان ملتوی ہزاروں طلبا امتحان سے محروم ہوگئے، جس کے باعث سال ضائع ہونے کا خدشہ
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 03:53pm خیبر پختونخواکا رمضان ریلیف پیکیج پی ٹی آئی کارکنوں میں تقسیم ہونے کاانکشاف پی ٹی آئی کے بعض حاضر سروس ملازمین بھی مستحق افراد میں شامل ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 10:35pm کرک میں ٹی ٹی پی کے زیر استعمال محفوظ پناہ گاہوں کو مسمار کرکے آگ لگادی گئی یہ پناہ گاہیں ٹی ٹی پی کے زیر استعمال تھی یہاں پر وہ منظم منصوبہ بندی کرکے پولیس اور سیکیورٹی اداروں پر حملے کرتے تھے، ڈی پی او کرک
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 09:16am کرک میں نمک کان میں تودہ مزدوروں پر گرنے سے 2 مزدور جاں بحق جاں بحق مزدورں کی شناخت ہدایت اللہ اور رسول زمان کے نام سے ہوئی، ریسکیو ذرائع
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 10:17pm تعلیمی بورڈکوہاٹ: نجی اور سرکاری اسکولوں کے میٹرک امتحانات ایک ہی ہال میں کرانے کا فیصلہ جائنٹ امتحانی ہالز سے نقل کے تدارک میں مدد ملے گی، بورڈ انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 05:13pm ”امن چاہیے، ہم آئی ڈی پیز بننے کیلیے تیار نہیں“، کرک میں بدامنی کے خلاف امن پاسون جرگہ فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں بلکہ ان میں اضافے کا باعث بنتا ہے، مشتاق احمد خان
پاکستان شائع 10 فروری 2025 09:05am کرک میں سی ٹی ڈی کے ساتھ شدید جھڑپ میں 5 دہشتگرد ہلاک ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی
پاکستان شائع 09 فروری 2025 02:54pm کرک میں گرینڈ امن جرگہ، مسلح گروہوں کے انخلا کے لیے 3 دن کی ڈیڈ لائن مسلح گروہ موجود رہے تو قوم لشکر کشی پر مجبور ہوگی، جرگہ اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 11:08am کرک میں پولیس چوکی پر شرپسندوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید 6 زخمی حملہ آوروں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، ڈی پی او
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2025 05:02pm انڈس ہائی وے پر تیز رفتار ٹریلر شہریوں پر چڑھ دوڑا، 12 افراد جاں بحق 25 زخمی حادثہ ٹریلر کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 12:07pm کرک: گیس نہیں تو پولیو مہم بھی نہیں، احتجاجی خواتین نے پولیو ٹیم کو علاقے سے باہر کر دیا خواتین نے پولیو ٹیم کو علاقے سے باہر کردیا
▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 08:55pm تخت نصرتی: ’پہاڑوں میں رہائش کے لیے کسی ماہر آرکیٹیکٹ کی ضرورت نہیں‘ یہ حجرے جہاں غربت کی تصویر پیش کرتے ہیں، وہیں کرک کی تاریخ اور ثقافت کا ایک منفرد حصہ بھی ہیں
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 09:02am کرک میں نوجوان کےخنجر کے وار، 3 افراد قتل، 5 زخمی پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2024 01:41pm کرک اور بنوں میں پولیو ٹیم پر حملے، گورنر اور وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کرلی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید، پولیو ورکر زخمی
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 09:37am پی ٹی آئی ایم پی اے کی پولیس اہلکاروں سے تلخ کلامی اور نازیبا الفاظ کا استعمال، ویڈیو وائرل ایم پی اے کے مبینہ تشدد آمیز رویہ سے پولیس اہلکاروں میں تشویش کی صورتحال پیدا ہوگئی
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 07:38pm ایم ڈی کیٹ پرچہ آؤٹ کرکے حل کرنے والا 8 رکنی گروہ گرفتار ایم ڈی کیٹ گروہ نجی ہاسٹل میں مقیم تھا
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 03:32pm گیس کی عدم دستیابی پراحتجاج، انڈس ہائی وے ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند انڈس ہائی وے بند ہونے سے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی