Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایران میں خلائی مخلوق کی آمد؟ ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

اڑن طشتری لوگوں کے سروں سے صرف چند میٹر اوپر منڈلا رہی تھی
شائع 10 جون 2024 09:41pm

ایران کے دارالحکومت تہران کے آسمان پر اڑتے ہوئی ایک اُڑن طشتری نے مقامی لوگوں کو حیران کر دیا۔

مئی کے آخر میں تہران کے اوپر ایک طشتری نما انجان چیز اڑتی دکھائی دی، جس میں سے تقریباً 20 روشنی کے تین حلقے دکھائی دے رہے تھے۔

نمائش کیلئے پیش خلائی مخلوق کی لاشوں کا ماجرا کیا ہے

ایکس پر پوسٹ کی گئی اس کلپ میں مقامی لوگوں کو اس چیز کو گھورتے ہوئے دیکھا گیا، جو ان کے سروں پر تقریباً پانچ میٹر سے زیادہ اوپر منڈلا رہی تھی۔

مصنوعی ذہانت نے زمین پر خلائی مخلوق کے ٹھکانے دریافت کرلیے

اسے چار الگ الگ علاقوں میں دیکھا گیا تھا، ایک کلپ میں دکھایا گیا کہ اس میں سے ایک آواز بھی آرہی ہے۔

بہت سے لوگوں کا دعویٰ ہے کہ یہ حقیقی یو ایف او (خلائی مخلوق کا جہاز) ہو سکتا ہے۔

خلائی مخلوق کے بارے میں قرآن کریم کیا کہتا ہے؟

جبکہ کچھ نے کہا کہ یہ ایک ”ڈرون“ ہو سکتا ہے، دوسروں نے اس حقیقت کی طرف اشارہ کیا کہ اس چیز کا کسی بھی عمارت پر ”کوئی عکس“ نہیں تھا۔ ان سبھی ویڈیوز میں مصنوعی ڈیجیٹل زوم بھی لگایا گیا ہے۔

Tehran

Iran

Viral Video

Conspiracy Theory

UFO Sighting

Alien Invasion