Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی آئی اے نے سعودی عرب جانے والوں کیلئے کرائے کم کردیے

یہ سہولت کب سے کب تک کیلئے ہے؟
شائع 05 جون 2024 05:35pm

قومی ائیرلائن ”پی آئی اے“ نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کرتے ہوئے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔

کیا استعمال شدہ گاڑیاں ملک بھر میں مہنگی ہونےوالی ہیں ؟

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ریاض، دمام، القسیم جانے والے مسافر اس اسکیم سے استفادہ کرسکیں گے۔

ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کیلئے وفاقی حکومت کی مشاورت شروع

پی آئی اے کے اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کے ان شہروں میں جانے والے مسافر 10 جون سے 18 جون تک رعایتی ٹکٹ کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔

Saudi Arabia

PIA

Fare Prices Discount

Flights to Saudi Arabia