ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور کرلیا
یہ قرضہ وفاقی حکومت کو بنیادی ڈھنچا مستحکم کرنے کیلئے دیا جارہا ہے،
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر کے قرضے کی منظوری دے دی۔ یہ رقم بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کے لیے فراہم کی جارہی ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے ملنے والے اس قرضے کے ذریعے کومت کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی خدمات کا دائرہ وسیع کرنے میں مدد ملے گی۔
واضح رہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک معیشتی اصلاحات کے نفاذ کے حوالے سے پاکستان کی خصوصی معاونت کر رہا ہے۔
Public Private Partnership
ASIAN DEVELPMENT BANK
$250 MILLION LOAN
INFRA STRUCTURE
مقبول ترین
Comments are closed on this story.