پاکستان شائع 05 جون 2024 03:41pm ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور کرلیا یہ قرضہ وفاقی حکومت کو بنیادی ڈھنچا مستحکم کرنے کیلئے دیا جارہا ہے،