ایف آئی اے ملازمین ملزمان سے رشوت لینے لگے
ملازم نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ثبوت ڈیلیٹ کروانے کے 5 ہزار وصول کئے
لاہور میں ایف آئی اے کے ملازمین تفتیش کے نام پر ملزمان سے سازباز کرنے لگے۔
سائبر کرائم سرکل کے ملازم نے رشوت لیکر ملزم کی اہلخانہ سے بات کروائی اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ثبوت ڈیلیٹ کروا دیے۔
ذرائع کے مطابق، ایف آئی اے ملازم ذیشان نے ملزم اویس ظفر سے پانچ ہزار روپے رشوت لی۔
ملزم ظفر سوشل میڈیا پر سیدہ مہرین کے نام سے اکاؤنٹس چلا رہا تھا اور لوگوں کو گستاخانہ مواد تیار کرنے کیلئے اُکساتا تھا۔
FIA
lahore
Bribery
cyber crime investigation agency
مقبول ترین
Comments are closed on this story.