Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سپریم کورٹ نے موسم گرماکی تعطیلات کا اعلان کردیا

موسم گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
شائع 04 جون 2024 02:44pm

سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے گرمیوں کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز 15 جون کی بجائے 15 جولائی سے ہوگا، اگرچہ سپریم کورٹ میں 2 ماہ کی تعطیلات ہوگی، معزز ججز سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ماہ کہ چھٹیاں لیں۔

چھٹیوں کے دوران فوج داری مقدمات یا پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ہدایت پر مقرر ہونے والے مقدمات کی سماعت ہوگی۔

Supreme Court

اسلام آباد

summer vacation

summer holidays

supreme court holidays