Aaj News

جمعرات, ستمبر 19, 2024  
15 Rabi ul Awal 1446  

پاکستان میں شرح سود میں کمی کی پیش گوئی

مئی میں مہنگائی مسلسل پانچویں ماہ کم ہوکر11.8فیصد رہ گئی، رپورٹ
شائع 04 جون 2024 01:26pm

ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس نے پاکستان میں شرح سود میں کمی کی پیش گوئی کردی۔

رپورٹ کے مطابق افراط زر میں کمی کے پیش نظر پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے، مئی میں مہنگائی مسلسل پانچویں ماہ کم ہوکر11.8فیصد رہ گئی۔

بلوم برگ اور ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کے مطابق افراط زرمیں کمی کارجحان رہے گا، 2024 تک پالیسی ریٹ میں 4.5 فیصد تک کمی کا تخمینہ ہے۔

پاکستان

STATE BANK OF PAKISTAN (SBP)