Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور میں ’پولیو ڈیوٹی‘ پر معمور اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

پولیس کانسٹیبل کو سلیمان خیل کے قریب نشانہ بنایا گیا، ترجمان پولیس
شائع 04 جون 2024 12:13pm

پشاورکے علاقے متنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔

ترجمان لولیس کے مطابق فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا، پولیس کانسٹیبل کو سلیمان خیل کے قریب نشانہ بنایا گیا، کانسٹیبل کی تھانہ متنی کی حدود میں پولیو ڈیوٹی لگی تھی۔

پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، واقعہ سے متعلق تفتیش جاری ہے۔

peshawar

police