Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

راولپنڈی میں ڈاکوؤں نے جنازہ میں جانے والوں کو لوٹ لیا

4ڈاکوخاتون سمیت 9افراد سےموٹرسائیکل،نقدی لوٹ کر فرار
شائع 01 جون 2024 12:27am

راولپنڈی میں تھانہ صدرکےعلاقےشاہ پور قبرستان کے قریب ڈکیتی کی انوکھی واردات سامنے آگئی ۔

جنازہ کی ادائیگی کے لئے جانے والے افراد کو لوٹ لیا گیا۔

4ڈاکوؤں نے خاتون سمیت 9افراد سے موٹرسائیکل اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ جبکہ ڈاکوؤں نے شہریوں کو قیمری فونز سے بھی محروم کر دیا ۔

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا،ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔

rawalpindi

FIR

police

Robbery