Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لکی مروت میں کالعدم تحریک طالبان کے دو دہشتگرد ہلاک

کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی ٹیپو گل گروپ کے 2 اہم دہشت گرد تنویر علی اور فرقان ہلاک ہوگئے، ترجمان سی ٹی ڈی
اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 12:54pm

سی ٹی ڈی نے ضلع لکی مروت میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے 2 دہشت گردوں ہلاک ہوگئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی ٹیپو گل گروپ کے 2 اہم دہشت گرد تنویر علی اور فرقان عرف ناٹی ہلاک ہوگئے۔

ہلاک دہشت گردوں کے قبضہ سے اسلحہ، گولیاں اور ہینڈ گرنیڈز برآمد ہوئے ہیں۔

peshawar

CTD

TTP Terrorists