Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
09 Rajab 1446  

بیوی سے جھگڑے پر باپ نے ’غصے‘ میں 3 ماہ کے بیٹے کو پٹخ ڈالا

بچے کو ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ دم توڑ گیا
اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 01:43pm

لاہور: جوہر ٹاؤن میں بیوی سے جھگڑے کے دوران باپ نے 3 ماہ کے بیٹے کو پٹخ دیا جس سے وہ دم توڑ گیا۔

پولیس نے بتایا کہ بچے کو اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ دم توڑ گیا۔ پولیس نے ماریہ کی درخواست پر مظہر اور اس کی بہنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم فرار ہے جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا۔

پاکستان

ؒLAHORE POLICE