Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کیا آج بینک کھلیں گے

بینکنگ سروسز بشمول بینکنگ سروسز کارپوریشن کی تعطیلات سے متعلق ابہام ہے۔
شائع 28 مئ 2024 08:38am

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 28 مئی کو یوم تکبیر کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا اس اعتبار سے تمام بینکنگ سروسز بشمول بینکنگ سروسز کارپوریشن اور ملک بھر میں اس کے ذیلی دفاتر آج بند رہیں گے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی 28 مئی کو عام تعطیل کے باعث بند رہے گی۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے 28 مئی یوم تکبیر پرملک بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کیا تھا، یوم تکبیر کی چھٹی کے حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ جبکہ تمام صوبوں نے بھی عام تعطیل کا اعلان کیا، سندھ میں میٹرک کا آج ہونے والا پرچہ ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان

Public Holiday

Official holiday