Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ریلوے کے کرایوں میں زبردست کمی

کرایوں میں کمی سے ریل گاڑیوں میں مسافروں کا رش بڑھ گیا
شائع 27 مئ 2024 05:15pm

ریلوے حکام کی جانب سے مسافروں کوزبردست رعایت دے دی گئی، 200 کلومیٹر تک سفر کرنے پر کرایوں میں کمی سے ریل گاڑیوں میں مسافروں کا رش بڑھ گیا۔

ریلوے حکام کی جانب سے 200 کلومیٹر تک سفر کرنے والے مسافروں کو زبردست رعایت دی گئی ہے، جس سے ریل گاڑیوں میں مسافروں کا رش بڑھ گیا ہے۔

پاکستان ریلوے نے لاہور سے راولپنڈی کا کرایہ بھی بڑھا دیا

ریلوے حکام نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا

مسافروں کا کہنا ہے کہ ریلوئے حکام کے اس اقدام سے جہاں مسافروں کو رعایتی سفر کی سہولت میسر ہو گی وہاں ریلوے کی آمدن میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔

Pakistan Railways

lahore

Pakistan Railway

Train

Train fare