Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکا پاکستان کے معاشی مستقبل کیلیے مضبوط پارٹنر ہے، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

وزیرخزانہ اورنگزیب سے ملاقات کے دوران تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
شائع 27 مئ 2024 01:57pm

امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے معاشی مستقبل کے لیے مضبوط پارٹنرہے۔

وزیرخزانہ اورنگزیب سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ واشنگٹن پاکستان کےترقیاتی اقدامات میں تعاون کےلیے پرعزم ہے۔ علاوہ ازیں دنوں رہنماؤں کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

پاکستان

Donald Bloom