Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

شدید گرمی، اسکول اور کالجز کے اوقات کار تبدیل

تعلیمی ادارے کتنے بجے کھلیں گے اور چھٹی کب ہوگی؟
شائع 26 مئ 2024 12:04pm
علامتی تصویر
علامتی تصویر

ملک بھر میں جاری غیراعلانیہ ہیٹ ویو اور جھلسانے دینے والی گرمی کے باعث وفاقی دارالحکومت میں اسکول اور کالجز کے اوقات تبدیل کردئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی ادارے اب ساڑھے 7 سے ساڑھے 11 بجے تک کھلیں گے۔

پاکستانی پرچم لہرانے پر یونان میں گرفتار پاکستانی خاتون رہا

اسی طرح تعلیمی اداروں میں اسمبلی نہیں ہوگی، اسپورٹس پریڈ بھی ختم کردی گئی ہے۔

اسلام آباد

Heatwave

School Timings Changed